Kishore Kumar Hits

Abrar Ul Haq - Sar Jalaingay lyrics

Artist: Abrar Ul Haq

album: Aithay Rakh - Billo Returns


سَر جلائیں گے روشنی ہو گی
اس اجالے میں فیصلے ھونگے
روشنائی بی خون کی ہو گی
اور وہ فاقہ کاش قلم جس میں
جتنی چیخوں کی داستانیں ہیں
ان کو لکھنے کی آرزو ہو گی
سَر جلائیں گے روشنی ہو گی
اس اجالے میں فیصلے ھونگے
سَر جلائیں گے روشنی ہو گی
نہ ہے لمحہ قرار کا ہو گا
نہ ہے راسته فرار کا ہو گا
وہ عدالت غریب کی ہو گی
جان اٹکی وزیر کی ہوگی
سَر جلائیں گے روشنی ہو گی
اس اجالے میں فیصلے ھونگے
سَر جلائیں گے روشنی ہو گی
جس نے بیچی ہے قلم کی طاقت
جس نے اپنا ضمیر بیچا ہے
جو دوکانیں سجائے بیٹھے ہیں
جس نے بیچا عذاب بیچا ہے
مفلسوں کو سراب بیچا ہے
دین کو بے حساب بیچا ہے
کچھ نے روٹی کا خواب بیچا ہے
اب کس طرح کہیں ہم
کہ قوم نے خود کو
کس طرح
بار بار بیچا ہے
کس طرح
بار بار بیچا ہے
سَر جلائیں گے روشنی ہو گی
اس اجالے میں فیصلے ھونگے
سَر جلائیں گے روشنی ہو گی
فیض و اقبال کا پڑوسی ہوں
اک تڑپ مرے خون میں بھی ہے
آنکھ میں سلسلہ ہے خوابوں کا
اک مہک میرے چارسو بھی ہے
جھونپڑی کے نصیب بدلیں گے
پِھر کہیں انقلاب آئے گا
بیٹھ رہنے سے کچھ نہیں ہو گا
ایک دن انقلاب آئے گا
انقلاب

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists