Kishore Kumar Hits

Abrar Ul Haq - Alam E Bhaghawat lyrics

Artist: Abrar Ul Haq

album: Abrar Ul Haq Hits


یہ علمِ بغاوت ہے یارو
یہ علمِ بغاوت ہے یارو
یہ علمِ بغاوت ہے یارو
جو ظلم کے خونی پنجوں پہ
ظالم کے گھاگ شکنجوں پہ
یوں بجلی بن کر برسے گا
کہ دھرتی تھر-تھر کانپے گی
اے آزادی کے دیوانوں!
کب تک یوں دور اندھیروں میں
دریا سے دور بسیروں میں
تم آزادی کو ڈھونڈو گے؟
اے اہلِ وطن، اے اہلِ قفس!
اے اہلِ وطن، اے اہلِ قفس!
تم خاص الخاص ہو، عام نہیں
تم سارے گھر کی عزت ہو
تم حاکم ہو، محکوم نہیں
یہ لوح و قلم تم ہی سے ہیں
تم ہی تقدیر بدلتے ہو
تم ہی ہو محمد بن قاسم
تم ہی ہو محمد بن قاسم
پھر کیوں زنجیر سے ڈرتے ہو؟
پھر کیوں زنجیر سے ڈرتے ہو؟
مت ظالم سے، مت قاتل سے
مت ظالم سے، مت قاتل سے
مت کافر سے، مت کافر سے
مت ظالم سے فریاد کرو
اور بات کسی کی یاد کرو
منجھدار میں کودو ملاحوں
طوفاں کے مقابل ہو جاؤ
منجھدار میں کودو ملاحوں
طوفاں کے مقابل ہو جاؤ
یوں ساحل-ساحل کہنے سے
یوں ساحل-ساحل کہنے سے
کیا خاک کنارہ آئے گا؟
یوں ساحل-ساحل کہنے سے
کیا خاک کنارہ آئے گا؟
یوں ساحل-ساحل کہنے سے
کیا خاک کنارہ آئے گا؟
یوں ساحل-ساحل کہنے سے
کیا خاک کنارہ آئے گا؟
یوں ساحل-ساحل کہنے سے

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists