Kishore Kumar Hits

Nooshafarin - Sohany Rat lyrics

Artist: Nooshafarin

album: Shabe Tou Shabe Man


تجھے پاس بیٹھ کر
تجھے دل میں بسا کر
تجھے پاس بیٹھ کر
تجھے دل میں بسا کر
میں نے کہنی ھے
اپنے دل کی بات
کہیں گزر نہ جائے
یہ سُہانی رات
کہیں گزر نہ جائے
یہ سُہانی رات
تجھے پاس بیٹھ کر
تجھے دل میں بسا کر
تجھے پاس بیٹھ کر
تجھے دل میں بسا کر
دل ملے تو بات عشق کی
بن کر لوٹ چکے گی
پیار کرئے ایسا دنیا
چِر تک یاد رکھے گی
یاد رھے گی یاد
اپنی یہ ملاقات
کہیں گزر نہ جائے
یہ سُہانی رات
تجھے پاس بیٹھ کر
تجھے دل میں بسا کر
تجھے پاس بیٹھ کر
تجھے دل میں بسا کر
اپنے لئے چمک رھے ہیں
وہ جو چاند ستارے
اپنی طرف ہی دیکھ رھے ہیں
سب رنگین نظارے
آن ملیں دو دل
کہہ رہی کائنات
کہیں گزر نہ جائے
یہ سُہانی رات
تجھے پاس بیٹھ کر
تجھے دل میں بسا کر
تجھے پاس بیٹھ کر
تجھے دل میں بسا کر
تجھے پاس بیٹھ کر
تجھے دل میں بسا کر
تجھے پاس بیٹھ کر
تجھے دل میں بسا کر
پاس بیٹھ کر
دل میں بسا کر
پاس بیٹھ کر
دل میں بسا کر

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists