Kishore Kumar Hits

Shazia Manzoor - Mera Pyar Bhi Hai Tu (Feat. Parveiz Mehdi) lyrics

Artist: Shazia Manzoor

album: Romantic Top 50 Hits

میرا پیار بھی ہے تُو، میری جان بھی ہے تُو
وہ دن کبھی نہ آئے، مجھ سے جدا ہو تُو

میرا پیار بھی ہے تُو، میری جان بھی ہے تُو
وہ دن کبھی نہ آئے، مجھ سے جدا ہو تُو
میرا پیار بھی ہے تُو، میری جان بھی ہے تُو
وہ دن کبھی نہ آئے، مجھ سے جدا ہو تُو
میرا پیار بھی ہے تُو...

تُو مل گئی تو مجھ کو نئی زندگی ملی ہے
دنیا کی، تیرے دم سے، مجھے ہر خوشی ملی ہے

تُو مل گئی تو مجھ کو نئی زندگی ملی ہے
دنیا کی، تیرے دم سے، مجھے ہر خوشی ملی ہے
تُو صبح کا اجالا، راتوں کی چاندنی ہے
میرا پیار بھی ہے تُو، میری جان بھی ہے تُو
وہ دن کبھی نہ آئے، مجھ سے جدا ہو تُو
میرا پیار بھی ہے تُو...

تجھ سے بچھڑ کے پل بھی اب تو جیا نہ جائے
ہے یہ دعا، ہمارے کوئی درمیاں نہ آئے

تجھ سے بچھڑ کے پل بھی اب تو جیا نہ جائے
ہے یہ دعا، ہمارے کوئی درمیاں نہ آئے
تیرا میرا یہ ناطہ (کبھی ٹوٹنے نہ پائے)
میرا پیار بھی ہے تُو، میری جان بھی ہے تُو
وہ دن کبھی نہ آئے، مجھ سے جدا ہو تُو
میرا پیار بھی ہے تُو، میری جان بھی ہے تُو
وہ دن کبھی نہ آئے، مجھ سے جدا ہو تُو
میرا پیار بھی ہے تُو...

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists