یہ دل کی حسرت مچل رہی ہے کہ آرزو مسکرا رہی ہے یہ دل کی حسرت مچل رہی ہے کہ آرزو مسکرا رہی ہے تری نظر بے قرار ہو کر کوئی فسانہ سنا رہی ہے یہ دل کی حسرت... ♪ یہ سرمئی تیری نرم پلکیں اٹھیں تو بجلی پناہ مانگے یہ سرمئی تیری نرم پلکیں اٹھیں تو بجلی پناہ مانگے ترے لبوں کی یہ مسکراہٹ... ترے لبوں کی یہ مسکراہٹ ہزار فتنے جگا رہی ہے یہ دل کی حسرت... ♪ میں بے پیے جھومنے لگا ہوں، حسین بانہوں کا آسرا دے میں بے پیے جھومنے لگا ہوں، حسین بانہوں کا آسرا دے تری محبت شراب بن کر... تری محبت شراب بن کر مرے خیالوں پہ چھا رہی ہے یہ دل کی حسرت مچل رہی ہے کہ آرزو مسکرا رہی ہے یہ دل کی حسرت...