تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں جیسے صدیاں بیت گئیں ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں جیسے صدیاں بیت گئیں ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں... ♪ خود منزل کو ٹھکرایا ہے، مجبوری کے سائے ہیں ♪ تاریکی میں ہم نے اپنے دل کے داغ جلائے ہیں ہار گئے دو پیار بھرے دل ظالم رسمیں جیت گئیں ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں... ♪ لوٹ لیا حالات نے ہم کو، تیرا جہاں آباد رہے ♪ لوٹ لیا حالات نے ہم کو، تیرا جہاں آباد رہے کاش ہمیں تُو بھول ہی جائے، پیار نہ تجھ کو یاد رہے پتجھڑ ہی انجام تھا جن کا اب وہ بہاریں بیت گئیں ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں جیسے صدیاں بیت گئیں ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں...