دل میرا جب سے ٹوٹا ہے وہ سنگ دل جب سے روٹھا ہے ہر خوشی ہی مجھ سے روٹھ گئی ہو، دل میرا جب سے ٹوٹا ہے وہ سنگ دل جب سے روٹھا ہے ہر خوشی ہی مجھ سے روٹھ گئی ہو، دل میرا جب سے ٹوٹا ہے وہ سنگ دل جب سے روٹھا ہے ♪ مجھ کو خوں کے اشک لا کر، میرا پہلا پیار بھلا کر مجھ کو خوں کے اشک لا کر، میرا پہلا پیار بھلا کر روتا ہوں میں، یاروں، اُس کی یاد کو گلے لگا کر ہو، روتا ہوں میں، یاروں، اُس کی یاد کو گلے لگا کر ہو، دل میرا جب سے ٹوٹا ہے وہ سنگ دل جب سے روٹھا ہے ہر خوشی ہی مجھ سے روٹھ گئی ہو، دل میرا جب سے ٹوٹا ہے وہ سنگ دل جب سے روٹھا ہے ♪ کس کو سناؤں غم کا فسانہ، جو تھا اپنا ہوا بیگانہ کس کو سناؤں غم کا فسانہ، جو تھا اپنا ہوا بیگانہ تڑپے ہے اب شام سویرے میرا دل دیوانہ ہو، تڑپے ہے اب شام سویرے میرا دل دیوانہ ہو، دل میرا جب سے ٹوٹا ہے وہ سنگ دل جب سے روٹھا ہے ہر خوشی ہی مجھ سے روٹھ گئی ہو، دل میرا جب سے ٹوٹا ہے وہ سنگ دل جب سے روٹھا ہے ♪ جس کی خاطر سب کو چھوڑا اُس نے میرے دل کو توڑا جس کی خاطر سب کو چھوڑا اُس نے میرے دل کو توڑا سنگ دل نے بے درد بن کر میرا خون نچوڑا ہو، سنگ دل نے بے درد بن کر میرا خون نچوڑا ہو، دل میرا جب سے ٹوٹا ہے وہ سنگ دل جب سے روٹھا ہے ہر خوشی ہی مجھ سے روٹھ گئی ہو، دل میرا جب سے ٹوٹا ہے وہ سنگ دل جب سے روٹھا ہے