پیار کا وعدہ ایسے نبھائیں پیار کا وعدہ ایسے نبھائیں کوئی جدا کرنے نہ پائے میں بھولوں تو میں مر جاؤں تُو بھولے تو تُو مر جائے پیار کا وعدہ ایسے نبھائیں کوئی جدا کرنے نہ پائے میں بھولوں تو میں مر جاؤں تُو بھولے تو تُو مر جائے پیار کا وعدہ ایسے نبھائیں ♪ میری پہلی خواہش تُو ہے، آخری حسرت تُو ہے میری پہلی خواہش تُو ہے، آخری حسرت تُو ہے تُو روٹھے تو روٹھے خدائی، میری قسمت تُو ہے رک جائے یہ دل کی دھڑکن سانس بھی لوں تو سانس نہ آئے پیار کا وعدہ ایسے نبھائیں ♪ سورج نکلے دیکھ کے تجھ کو، ساتھ تیرے ڈھل جائے سورج نکلے دیکھ کے تجھ کو، ساتھ تیرے ڈھل جائے مرتے مرتے میرے لبوں پہ تیرا نام ہی آئے جس دن تیری یاد نہ آئے اُس دن مجھ کو موت آ جائے پیار کا وعدہ ایسے نبھائیں