ہم بھول گئے ہر بات، مگر تیرا پیار نہیں بھولے ہم بھول گئے ہر بات، مگر تیرا پیار نہیں بھولے کیا کیا ہوا دل کے ساتھ... کیا کیا ہوا دل کے ساتھ، مگر تیرا پیار نہیں بھولے ہم بھول گئے ہر بات، مگر تیرا پیار نہیں بھولے ♪ بچپن کے ہم ساتھی دونوں سدا رہے ہیں ساتھ ایک ہی سپنا دیکھیں جیسے دو آنکھیں دن رات ہو، دو آنکھیں دن رات دنیا نے کہی سو بات، مگر تیرا پیار نہیں بھولے کیا کیا ہوا دل کے ساتھ... کیا کیا ہوا دل کے ساتھ، مگر تیرا پیار نہیں بھولے ♪ ہائے رے، مجبوری دل کی، بھید نہ دل نے کھولے اپنے گھر کو جلتے دیکھا، منہ سے کچھ نہ بولے منہ سے کچھ نہ بولے ہم جلتے رہے رے دن رات، مگر تیرا پیار نہیں بھولے کیا کیا ہوا دل کے ساتھ... کیا کیا ہوا دل کے ساتھ، مگر تیرا پیار نہیں بھولے ہم بھول گئے ہر بات، مگر تیرا پیار نہیں بھولے