Kishore Kumar Hits

Ghulam Ali - Voh Haal-E-Dil Nasheen lyrics

Artist: Ghulam Ali

album: The Definitive Collection, Vol. 2

اِس دردِ لا جواب کی کیوں کر کروں دوا
وہ حالِ دل نشیں بھی تو مجھ سے بیاں نہ ہو
وہ حالِ دل نشیں بھی تو مجھ سے بیاں نہ ہو
وہ حالِ دل نشیں بھی تو مجھ سے بیاں نہ ہو

خوفِ رقیب کا تو یہ عالم اور اُس پہ عشق
خوفِ رقیب کا تو یہ عالم اور اُس پہ عشق
سب چاہتے ہیں چاہ کا اُن پر گماں نہ ہو
سب چاہتے ہیں چاہ کا اُن پر گماں نہ ہو
وہ حالِ دل نشیں بھی تو مجھ سے بیاں نہ ہو

پہلو سے دل کو لے کے وہ کہتے ہیں ناز سے
پہلو سے دل کو لے کے وہ کہتے ہیں ناز سے
"کیا آئیں گھر میں، آپ ہی جب مہرباں نہ ہو
کیا آئیں گھر میں، آپ ہی جب مہرباں نہ ہو"
وہ حالِ دل نشیں بھی تو مجھ سے بیاں نہ ہو

سنتے ہی جس کے خلق میں کہرام مچ گیا
سنتے ہی جس کے خلق میں کہرام مچ گیا
جوہرؔ، وہ تیری ہی تو کہیں داستاں نہ ہو
جوہرؔ، وہ تیری ہی تو کہیں داستاں نہ ہو
وہ حالِ دل نشیں بھی تو مجھ سے بیاں نہ ہو

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists