Kishore Kumar Hits

Tina Sani - Awwal Shab lyrics

Artist: Tina Sani

album: Classic Ghazal Series

اوّل شب وہ بزم کی رونق...
اوّل شب وہ بزم کی رونق، شمع بھی تھی، پروانہ بھی
رات کے آخر ہوتے ہوتے...
رات کے آخر ہوتے ہوتے ختم تھا یہ افسانہ بھی
اوّل شب وہ...

غنچے چپ ہیں، گل ہیں ہوا پر، کس سے کہیے جی کا حال؟
غنچے چپ ہیں، گل ہیں ہوا پر، کس سے کہیے جی کا حال؟
خاک نشیں اک سبزہ ہے، سو...
خاک نشیں اک سبزہ ہے، سو اپنا بھی، بیگانہ بھی
خاک نشیں اک سبزہ ہے، سو...
خاک نشیں اک سبزہ ہے، سو اپنا بھی، بیگانہ بھی
اوّل شب وہ...

حسن اور عشق کی لاگ میں اکثر چھیڑ اُدھر سے ہوتی ہے
حسن اور عشق کی لاگ میں اکثر چھیڑ اُدھر سے ہوتی ہے
شمع کا شعلہ جب لہرایا...
شمع کا شعلہ جب لہرایا، اڑ کے چلا پروانہ بھی
شمع کا شعلہ جب لہرایا، اڑ کے چلا پروانہ بھی
اوّل شب وہ...

ایک لگی کے دو ہیں اثر، اور دونوں حسبِ مراتب ہیں
ایک لگی کے دو ہیں اثر، اور دونوں حسبِ مراتب ہیں
لَو جو لگائے شمع کھڑی ہے...
لَو جو لگائے شمع کھڑی ہے، رقص میں ہے پروانہ بھی
لَو جو لگائے شمع کھڑی ہے...
لَو جو لگائے شمع کھڑی ہے، رقص میں ہے پروانہ بھی
اوّل شب وہ بزم کی رونق، شمع بھی تھی، پروانہ بھی
اوّل شب وہ...

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists