Kishore Kumar Hits

Nayyara Noor - Tujeh Gunnah Sy Bacha Nah lyrics

Artist: Nayyara Noor

album: Zinda Aaj Huwa Hai


تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے
تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے
تجھے گلے سے لگایا تیرے مسیحا نے
تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے

ہر ایک ظلم سہا تیری ہر خطا کے لیے
ہر ایک ظلم سہا تیری ہر خطا کے لیے
ہر ایک غم سے چھڑایا تیرے مسیحا نے
تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے

صلیب پر بھی دعا مانگیں دشمنوں کے لیے
صلیب پر بھی دعا مانگیں دشمنوں کے لیے
انوکھا پیار دکھایا تیرے مسیحا نے
تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے

قبول کر تو شہادت بہ نام ابن خدا
قبول کر تو شہادت بہ نام ابن خدا
وفا کا درس سکھایا تیرے مسیحا نے
تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے
تجھے گلے سے لگایا تیرے مسیحا نے
تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے
تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists