آیا، ساون آیا پروا کی شہنائی بجاتا بوندوں کے گھنگھرو چھنکاتا آ آیا، ساون آیا پروا کی شہنائی بجاتا بوندوں کے گھنگھرو چھنکاتا آ آیا، ساون آیا، ساون آیا ♪ بدرا ڈولے، کوئل بولے بدرا ڈولے، کوئل بولے مہکا ہر آنگن ہے لوگ مگن ہیں کام میں اپنے سپنوں سا جیون ہے رنگوں کی گاگر چھلکاتا آ آیا، ساون آیا، ساون آیا ♪ گیت ہوا کے ہونٹوں پر ہیں گیت ہوا کے ہونٹوں پر ہیں پھول کھلے جھولوں میں سونا بن کے جیسے سرسوں پھول رہی کھیتوں میں گھر آنگن موتی برساتا آ آیا، ساون آیا پروا کی شہنائی بجاتا بوندوں کے گھنگھرو چھنکاتا آ آیا، ساون آیا پروا کی شہنائی بجاتا بوندوں کے گھنگھرو چھنکاتا آ آیا، ساون آیا، ساون آیا