Kishore Kumar Hits

Nayyara Noor - Dosti Ka Eik Samandar lyrics

Artist: Nayyara Noor

album: TV Hits Nayyara Noor


دوستی کا اک سمندر
ان گنت ساحل وفا کے
اپنے سینے میں چھپائے
جانے کب سے بہہ رہا تھا
دفعتاً اک موج ابھری
موتیوں کی شکل میں
ڈھلتے ہوئے الفاظ، جملے
خود بہ خود دل سے اٹھے
لب تک گئے
دل کا ہر اک بوجھ لفظوں نے اٹھایا
فکر کا ہر لمحہ اک جملے سے ٹکرایا
بکھر کے کھو گیا غم کا ریزہ-ریزہ
کچھ باتوں کی رو میں بہہ گیا

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists