Kishore Kumar Hits

Nayyara Noor - Sar Mein Sauda Bhi lyrics

Artist: Nayyara Noor

album: TV Hits Nayyara Noor


سر میں سودا بھی نہیں، دل میں تمنا بھی نہیں
لیکن اِس ترکِ محبت کا بھروسا بھی نہیں
بھول جاتے ہیں کسی کو مگر ایسا بھی نہیں
یاد کرتے ہیں کسی کو مگر اِتنا بھی نہیں
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists