Kishore Kumar Hits

Nayyara Noor - Kuch Log Mohabbat Ka Sila lyrics

Artist: Nayyara Noor

album: Hits of Nayyara Noor


کچھ لوگ...
کچھ لوگ محبت کا صلہ مانگ رہے ہیں
کچھ لوگ محبت کا صلہ مانگ رہے ہیں
نادان ہیں...
نادان ہیں، بندوں سے خدا مانگ رہے ہیں
کچھ لوگ محبت کا صلہ مانگ رہے ہیں
کچھ لوگ...

دنیا نے تو مرنے کی سزا بخش ہی دی تھی
دنیا نے تو مرنے کی سزا بخش ہی دی تھی
ہم موت سے...
ہم موت سے جینے کی ادا مانگ رہے ہیں
کچھ لوگ محبت کا صلہ مانگ رہے ہیں
کچھ لوگ محبت کا صلہ مانگ رہے ہیں

مسلے ہوئے پھولوں سے امیدیں ہیں مہک کی
مسلے ہوئے پھولوں سے امیدیں ہیں مہک کی
جلتے ہوئے سورج سے گھٹا مانگ رہے ہیں
کچھ لوگ محبت کا صلہ مانگ رہے ہیں
کچھ لوگ محبت کا صلہ مانگ رہے ہیں

پھرتے ہیں تیرے شہر میں کچھ آبلہ پا لوگ
پھرتے ہیں تیرے شہر میں کچھ آبلہ پا لوگ
پوچھے تو کوئی اِن سے یہ کیا مانگ رہے ہیں
کچھ لوگ محبت کا صلہ مانگ رہے ہیں
کچھ لوگ محبت کا صلہ مانگ رہے ہیں

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists