مانا بکھرا ہوں میں ابھی میں نے خواب پروئے تھے ♪ تیری سانسوں میں گم ہوں ابھی میری چاہت ادھوری ہے ♪ مشکلیں جب بھی آ جائیں گی درد حد سے گزر جائے گا کوئی غم نہ پھر ہوگا مجھے گر خوابوں میں تم آؤ گے اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے جینے میں ♪ دور جتنا بھی تم مجھ سے، پاس تیرے میں اب تو عادت سی ہے مجھ کو...