یہ آرزو تھی تجھے گُل کے رو بہ رو کرتے یہ آرزو تھی تجھے گُل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبلِ بے تاب گفتگو کرتے یہ آرزو ♪ پیام بر نہ میّسر ہوا تو خوب ہوا پیام بر نہ میّسر ہوا تو خوب ہوا زبانِ غیر سے کیا شرحِ آرزو کرتے یہ آرزو ♪ مری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں آوارہ مری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں آوارہ کسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے یہ آرزو ♪ نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتش نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتش برستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے یہ آرزو یہ آرزو یہ آرزو