لگتے معصوم ہیں اپنی تصویر سے لگتے معصوم ہیں اپنی تصویر سے اک نظر ان کی جانے کہاں لے گئی جانتے ہی نہیں جیسے وہ کون ہیں جانتے ہی نہیں جیسے وہ کون ہیں سادگی حسن کی میری جاں لے گئی لگتے معصوم ہیں اپنی تصویر سے... ♪ کہتی ہے، "نا کہو گے کبھی بھی نہیں لفظ وعدے ہیں تو لکھ کے دے دو کہیں" "پیار کرتا ہوں میں" اس سے جب یہ کہوں "پیار کرتا ہوں میں" اس سے جب یہ کہوں سن رہی ہے مگر جیسے سنتی نہیں کتنی چالاک ہے، عمر بھر کے لیے دل کے بدلے میری جو زباں لے گئی جانتے ہی نہیں جیسے وہ کون ہیں سادگی حسن کی میری جاں لے گئی لگتے معصوم ہیں اپنی تصویر سے...