پرسوں بیٹھے بیٹھے یوں ہی سو گیا تھا میں جس کی یادوں میں تھا اُس میں کھو گیا تھا میں پردہ جو ہلا دھیمی سی ہوا آئی اور کہتی تھی مجھے، "کسی اور کو بھی آج تیری یاد آئی" مِل گیا، مِل گیا ڈھونڈتا تھا دل صبح و شام کِھل گیا، کِھل گیا پھر سے تیرے لب پہ میرا نام ایک دن بیٹھے بیٹھے یوں ہی ہنس پڑا تھا میں یار مجھ پہ ہنستے اُن پہ ہنس رہا تھا میں نہ جانے شور میں کیسی یہ چپ چھائی اور کہتی تھی مجھے، "کسی اور کو بھی آج تیری یاد آئی" مِل گیا، مِل گیا ڈھونڈتا تھا دل صبح و شام کِھل گیا، کِھل گیا پھر سے تیرے لب پہ میرا نام ♪ ساتھ مل کے، چل کے یہ سلسلے بڑھتے جائیں پائیں ہم منزلیں جن پہ جا کے چھیڑیں نئی داستاں مِل گیا، مِل گیا ڈھونڈتا تھا دل صبح و شام کِھل گیا، کِھل گیا پھر سے تیرے لب پہ میرا نام مِل گیا، مِل گیا ڈھونڈتا تھا دل صبح و شام کِھل گیا، کِھل گیا پھر سے تیرے لب پہ میرا نام