28 years ago, I wrote this song for a person جو کہ آج بھی اِس crowd میں ہے اور آج بھی میں اُسی کے لیے گا رہا ہوں سر کیے یہ پہاڑ، دریاؤں کی گہرائیوں میں تجھے ڈھونڈا ہے آ بھی جا ایک بار، میرے یار ایسے نہ لُوٹو میرے من کا قرار سر کیے یہ پہاڑ، دریاؤں کی گہرائیوں میں تجھے ڈھونڈا ہے سر کیے یہ پہاڑ، دریاؤں کی گہرائیوں میں تجھے ڈھونڈا ہے آ بھی جا ایک بار، میرے یار ایسے نہ لُوٹو میرے من کا قرار سر کیے یہ پہاڑ، دریاؤں کی گہرائیوں میں تجھے ڈھونڈا ہے آ بھی جا ایک بار، میرے یار ایسے نہ لُوٹو میرے من کا قرار ہو، ہو گیا ہے تم سے پیار ہو، ہو گیا ہے تم سے پیار میرے یار ایسے نہ لُوٹو میرے من کا قرار میرے یار ایسے نہ لُوٹو من کا قرار جدھر بھی دیکھوں، تُو ہی نظر آتی ہے آنکھیں بند کر لوں تو تُو اور قریب آتی ہے جدھر بھی دیکھوں، تُو ہی نظر آتی ہے آنکھیں بند کر لوں تو تُو اور قریب آتی ہے میرے یار ایسے نہ لُوٹو میرے من کا قرار میرے یار ایسے نہ لُوٹو میرے من کا قرار ہو، ہو گیا ہے تم سے پیار ہو، ہو گیا ہے تم سے پیار میرے یار ایسے نہ لُوٹو میرے من کا قرار میرے یار ایسے نہ لُوٹو من کا قرار