مل گیا وہ جو چرا کے میری آنکھوں سے نندیا لے گیا تھا دور ایک گاؤں ہے، وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے بہتی ندیا ہے، جانا ہے ندیا کے پار مل گیا وہ جو چرا کے میری آنکھوں سے نندیا لے گیا تھا دور ایک گاؤں ہے (وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے) بہتی ندیا ہے، جانا ہے ندیا کے پار کر میرا انتظار میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار کر میرا انتظار میرا بچھڑا یار (میرا بچھڑا یار) ♪ رستہ وہی جس پہ چلتے سائے وہی ڈھلتے ڈھلتے دل میں جو کچھ تھا وہی ہونٹوں پہ آنے لگا چاہتا ہے وہ بھی مجھ کو بادل بتانے لگا کر میرا انتظار میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار کر میرا انتظار میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار ♪ Okay, now this time you guys can sing a little bit more, okay? مل گیا وہ جو چرا کے میری آنکھوں سے نندیا (لے گیا تھا) دور ایک گاؤں ہے (وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے) بہتی ندیا ہے (جانا ہے ندیا کے پار) مل گیا وہ (جو چرا کے) میری آنکھوں سے نندیا (لے گیا تھا) دور ایک گاؤں ہے (وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے) بہتی ندیا ہے (جانا ہے ندیا کے پار) کر میرا انتظار میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار کر میرا انتظار میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار Thank you!