Kishore Kumar Hits

Asim Azhar - Jo Tu Na Mila - WORMONO LoFi Remake lyrics

Artist: Asim Azhar

album: Jo Tu Na Mila (WORMONO LoFi Remake)


کل تھے یہیں، کیوں اب نہیں
تم اور میں ساتھ دونو؟ (ساتھ دونو)
کیا مل گئی تم کو خوشی
ہو کے جدا؟ یہ تو بولو (یہ تو بولو)
پیار تھا، وقت نہیں جو بیت گیا دو پل میں
تُو بن کے یاد رہے، فریاد رہے گا دل میں
کیوں اب اک لفظ نہیں دل کہنے کی حالت میں؟
سوچا کہوں گا ایک دن
جو تُو نہ ملا مجھے
جو تُو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا ب-
جو تُو نہ ملا مجھے
جو تُو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟ (جو تُو نہ ملا مجھے)
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟
کہہ دے تُو آئے گا نہیں
مجھ سے مل پائے گا نہیں
دیکھوں کیوں راہیں میں تیری
دل سے تُو جائے گا نہیں
تُو درد سمجھے گا یہ نہیں
مشکل ہے آگے زندگی
من تھا بڑا
تُو ہوتا میرا
تُو نہ ملا
غم ہے تیرا
کیوں دیا درد ہمیں ہم آج تلک نہ سمجھے
برے ہیں کیا اِتنے تم آ نہ سکے جو ملنے؟
تُو ہم کو بھول گیا، بس، یار، ہم ہی پاگل تھے
سوچا تمھیں جو رات دن
جو تُو نہ ملا مجھے
جو تُو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟
جو تُو نہ ملا مجھے
جو تُو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟ (دل کو کیا بتاؤں گا؟)
دل کو کیا بتاؤں گا؟ (جو تُو...)
دل کو کیا بتاؤں گا؟ (جو تُو نہ ملا مجھے)
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟ (دل کو کیا بتاؤں گا؟)
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟ (دل کو کیا بتاؤں گا؟)

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists