کیسے سانس چلے گی، کیسے رات کٹے گی؟ کیسے جی میں سکوں گا تیرے بن؟ سجنا، تیری جدائی مینوں راس نہ آئی لگدی دنیا پرائی تیرے بن قسمت نے میری ایسا کیوں کیا؟ جو کبھی نہ بھرے وہ زخم کیوں دیا؟ ہے نصیب میرا یا ہے کوئی سزا؟ دے کے ساری خوشی پھر یہ غم کیوں دیا؟ کیوں ملائے تُو دو دلوں کو جب کرنا ہے جدا؟ کیوں ملائے تُو دو دلوں کو جب کرنا ہے جدا؟ ♪ ہر یاد تیری دے رہی ہے صدا اب پاس ہو تُو، بس یہی ہے دعا کیا قصور میرا، وہ مجھے نہ ملا جو میرا تھا کبھی وہ رہا نہ میرا ♪ دل یہ مانگے دعائیں، سن لے میری صدائیں کیسے جی میں سکوں گا تیرے بن؟ سجنا، تیری جدائی مینوں راس نہ آئی لگدی دنیا پرائی تیرے بن ♪ ہے تیرا رشتہ یہ روح سے کیا کہ تیرے بن میں ہوں بس جلا جانا تجھے تو خود سے ہوں ملا کیوں خود سے ہی چھوٹ میں رہا کیسے سانس چلے گی، کیسے رات کٹے گی؟ کیسے جی میں سکوں گا تیرے بن؟ سجنا، تیری جدائی مینوں راس نہ آئی لگدی دنیا پرائی تیرے بن کیسے سانس چلے گی، کیسے رات کٹے گی؟ کیسے جی میں سکوں گا تیرے بن؟ سجنا، تیری جدائی مینوں راس نہ آئی لگدی دنیا پرائی تیرے بن