Kishore Kumar Hits

Iqbal Bano - Jaaenge Jeete jee lyrics

Artist: Iqbal Bano

album: Best of Iqbal Bano


جائیں گے جیتے جی نہ کبھی گلستاں سے ہم
جائیں گے جیتے جی نہ کبھی گلستاں سے ہم
مانوس ہو گئے ہیں مزاجِ خزاں سے ہم
جائیں گے جیتے جی نہ کبھی...

کیا کیا نہ تیرے عہد میں صدمے اٹھائے ہیں
کیا کیا نہ تیرے عہد میں صدمے اٹھائے ہیں
یہ اور بات، کہہ نہ سکیں کچھ زباں سے ہم
یہ اور بات، کہہ نہ سکیں کچھ زباں سے ہم
جائیں گے جیتے جی نہ کبھی...

راس آئی جب نہ صحبتِ حورانِ خوش ادا
راس آئی جب نہ صحبتِ حورانِ خوش ادا
اٹھ کر جہاں میں آ گئے باغِ جناں سے ہم
اٹھ کر جہاں میں آ گئے باغِ جناں سے ہم
جائیں گے جیتے جی نہ کبھی...

قسمت کی اور بات ہے، لیکن یہ فرطِ شوق
قسمت کی اور بات ہے، لیکن یہ فرطِ شوق
کیا کیا نہ چاہتے تھے کسی مہرباں سے ہم
کیا کیا نہ چاہتے تھے کسی مہرباں سے ہم
جائیں گے جیتے جی نہ کبھی...

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists