Kishore Kumar Hits

Iqbal Bano - Mohabbat Karne Wale lyrics

Artist: Iqbal Bano

album: Best of Iqbal Bano


محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
اگر تُو اتفاقاً مل بھی جائے
اگر تُو اتفاقاً مل بھی جائے
تِری فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گے
تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
زمانے بھر کے غم یا اک تِرا غم
زمانے بھر کے غم یا اک تِرا غم
زمانے بھر کے غم...
زمانے بھر کے غم یا اک تِرا غم
یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے
تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
میں اکثر سوچتا ہوں...
میں اکثر سوچتا ہوں، پھول کب تک
میں اکثر سوچتا ہوں، پھول کب تک
میں اکثر سوچتا ہوں، پھول کب تک
شریکِ گریۂ شبنم نہ ہوں گے
تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
حفیظؔ، اُن سے میں...
حفیظؔ، اُن سے...
حفیظؔ، اُن سے میں جتنا بد گماں ہوں
وہ مجھ سے اِس قدر برہم نہ ہوں گے
تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists