Kishore Kumar Hits

Iqbal Bano - Kitni Taskeen Hai wabasta lyrics

Artist: Iqbal Bano

album: Best of Iqbal Bano


کتنی تسکین ہے وابستہ تِرے نام کے ساتھ
کتنی تسکین ہے وابستہ تِرے نام کے ساتھ
نیند کانٹوں پہ بھی آ جاتی ہے آرام کے ساتھ
نیند کانٹوں پہ بھی آ جاتی ہے آرام کے ساتھ

زندگی ہو نہ سکی گردشِ دوراں سے شکست
زندگی ہو نہ سکی گردشِ دوراں سے شکست
موت بھی آئی تو آئی تِرے پیغام کے ساتھ
موت بھی آئی تو آئی تِرے پیغام کے ساتھ

اور بڑھ جاتی ہے جس نام سے بیتابئ دل
اور بڑھ جاتی ہے جس نام سے بیتابئ دل
دل کو تسکین بھی ملتی ہے اُسی نام کے ساتھ
دل کو تسکین بھی ملتی ہے اُسی نام کے ساتھ

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists