کب ٹھہرے گا درد، اے دل... کب ٹھہرے گا درد، اے دل، کب رات بسر ہوگی؟ سنتے تھے، وہ آئیں گے... سنتے تھے، وہ آئیں گے، سنتے تھے، سحر ہوگی کب ٹھہرے گا درد، اے دل... ♪ کب جان لہو ہوگی، کب اشک گہر ہوگا؟ ♪ کب جان لہو ہوگی، کب اشک گہر ہوگا؟ کس دن تِری شنوائی... کس دن تِری شنوائی، اے دیدۂ تر، ہوگی؟ کس دن تِری شنوائی، اے دیدۂ تر، ہوگی؟ کب ٹھہرے گا درد، اے دل... ♪ کب مہکے گی فصلِ گل، کب بہکے گا مَے خانہ؟ کب مہکے گی فصلِ گل... کب مہکے گی فصلِ گل، کب بہکے گا مَے خانہ؟ کب صبحِ سخن ہوگی... کب صبحِ سخن ہوگی، کب شامِ نظر ہوگی؟ کب صبحِ سخن ہوگی، کب شامِ نظر ہوگی؟ کب ٹھہرے گا درد، اے دل... ♪ واعظ ہے نہ زاہد ہے، ناصح ہے نہ قاتل ہے واعظ ہے نہ زاہد ہے، ناصح ہے نہ قاتل ہے اب شہر میں یاروں کی... اب شہر میں یاروں کی کس طرح بسر ہوگی؟ کب ٹھہرے گا درد، اے دل، کب رات بسر ہوگی؟ کب ٹھہرے گا درد، اے دل...