Kishore Kumar Hits

Iqbal Bano - Hum Aap Qayamat Se lyrics

Artist: Iqbal Bano

album: Best of Iqbal Bano

ہم آپ قیامت سے گزر کیوں نہیں جاتے؟
ہم آپ قیامت سے گزر کیوں نہیں جاتے؟
جینے کی شکایت ہے تو مر کیوں نہیں جاتے؟
جینے کی شکایت ہے تو مر کیوں نہیں جاتے؟
ہم آپ قیامت سے گزر...

آنکھوں میں چمک ہے، تو نظر کیوں نہیں آتا؟
آنکھوں میں چمک ہے، تو نظر کیوں نہیں آتا؟
پلکوں پہ گہر ہیں، تو بکھر کیوں نہیں جاتے؟
پلکوں پہ گہر ہیں، تو بکھر کیوں نہیں جاتے؟
ہم آپ قیامت سے گزر کیوں نہیں جاتے؟

تیری ہی طرح اب یہ تِرے ہجر کے دن بھی
تیری ہی طرح اب یہ تِرے ہجر کے دن بھی
جاتے نظر آتے ہیں، مگر کیوں نہیں جاتے؟
جاتے نظر آتے ہیں، مگر کیوں نہیں جاتے؟
ہم آپ قیامت سے گزر کیوں نہیں جاتے؟
ہم آپ...

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists