بھولی بسری چند امیدیں... بھولی بسری چند امیدیں، چند فسانے یاد ائے بھولی بسری چند امیدیں، چند فسانے یاد ائے تم یاد آئے اور تمھارے ساتھ زمانے یاد آئے بھولی بسری چند امیدیں... ♪ دل کا چمن شاداب تھا پھر پھی خاک سی اڑتی رہتی تھی دل کا چمن شاداب تھا پھر پھی خاک سی اڑتی رہتی تھی کیسے زمانے، اے غمِ جاناں... کیسے زمانے، اے غمِ جاناں، تیرے بہانے یاد آئے بھولی بسری چند امیدیں... ♪ ہنسنے والوں سے ڈرتے تھے، چھپ چھپ کر رو لیتے تھے ہنسنے والوں سے ڈرتے تھے، چھپ چھپ کر رو لیتے تھے گہری گہری سوچ میں ڈوبے... گہری گہری سوچ میں ڈوبے دو دیوانے یاد آئے بھولی بسری چند امیدیں، چند فسانے یاد ائے