Kishore Kumar Hits

Iqbal Bano - Payal Men Geet Hain Chham Chham Ke lyrics

Artist: Iqbal Bano

album: Showcase Southasia, Vol.15


پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے
تُو لاکھ چلے، ری گوری، تھم تھم کے
پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے
تُو لاکھ چلے، ری گوری، تھم تھم کے
پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے

تُو پیا سے مل کر آئی ہے
تُو پیا سے مل کر آئی ہے
بس آج سے نیند پرائی ہے
تُو پیا سے مل کر آئی ہے
بس آج سے نیند پرائی ہے
دیکھے گی سپنے بالم کے
تُو لاکھ چلے، ری گوری، تھم تھم کے
پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے
تُو لاکھ چلے، ری گوری، تھم تھم کے
پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے

یہ جیون بھر کا روگ، سکھی
یہ جیون بھر کا روگ، سکھی
توہے پگلی کہیں گے لوگ، سکھی
یہ جیون بھر کا روگ، سکھی
توہے پگلی کہیں گے لوگ، سکھی
یاد آئیں گے وعدے بالم کے
تُو لاکھ چلے، ری گوری، تھم تھم کے
پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے

میں نے بھی کیا تھا پیار کبھی
میں نے بھی کیا تھا پیار کبھی
آئی تھی یہی جھنکار کبھی
میں نے بھی کیا تھا پیار کبھی
آئی تھی یہی جھنکار کبھی
اب گیت میں گاتی ہوں غم کے
تُو لاکھ چلے، ری گوری، تھم تھم کے
پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے
تُو لاکھ چلے، ری گوری، تھم تھم کے

پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے
تُو لاکھ چلے، ری گوری، تھم تھم کے
پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists