محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے اگر تُو اتفاقاً مل بھی جائے اگر تُو اتفاقاً مل بھی جائے تِری فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گے تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے زمانے بھر کے غم یا اک تِرا غم زمانے بھر کے غم یا اک تِرا غم زمانے بھر کے غم... زمانے بھر کے غم یا اک تِرا غم یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے میں اکثر سوچتا ہوں... میں اکثر سوچتا ہوں، پھول کب تک میں اکثر سوچتا ہوں، پھول کب تک میں اکثر سوچتا ہوں، پھول کب تک شریکِ گریۂ شبنم نہ ہوں گے تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے حفیظؔ، اُن سے میں... حفیظؔ، اُن سے... حفیظؔ، اُن سے میں جتنا بد گماں ہوں وہ مجھ سے اِس قدر برہم نہ ہوں گے تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے