مجھے سب بھلا چکے ہیں... مجھے سب بھلا چکے ہیں، تِرے ساتھ ہے زمانہ مجھے سب بھلا چکے ہیں، تِرے ساتھ ہے زمانہ تِری زندگی حقیقت، مِری زندگی فسانہ مجھے سب بھلا چکے ہیں... ♪ جیے تیرے غم کی خاطر، تِرے غم میں موت آئی ♪ جیے تیرے غم کی خاطر، تِرے غم میں موت آئی جہاں ابتدا ہوئی تھی... جہاں ابتدا ہوئی تھی وہیں ختم ہے فسانہ مجھے سب بھلا چکے ہیں... ♪ تھے جہاں تمھارے جلوے، تھیں جہاں تمھاری نظریں وہیں کھنچ گئی خدائی... وہیں کھنچ گئی خدائی، وہیں چھا گیا زمانہ مجھے سب بھلا چکے ہیں... ♪ تِری یاد سے ہے روشن مِری محفلِ تصور ♪ تِری یاد سے ہے روشن مِری محفلِ تصور نہ بڑھے یہاں سے آگے... نہ بڑھے یہاں سے آگے کبھی گردشِ زمانہ مجھے سب بھلا چکے ہیں، تِرے ساتھ ہے زمانہ تِری زندگی حقیقت، مِری زندگی فسانہ مجھے سب بھلا چکے ہیں، تِرے ساتھ ہے زمانہ مجھے سب بھلا چکے ہیں...