Kishore Kumar Hits

Faisal Latif - Janey Kab Say lyrics

Artist: Faisal Latif

album: Beqarari


جانے کب سے تیرا انتظار ہے
دل میرا بےقرار بے قرار ہے
جانے کب سے تیرا انتظار ہے
دھیمے سر میں بولیں پنچھی یہ
یادوں کے تار یہ ہوا چھوئے
کیسے بھولوں تیری باتیں وہ
جیون سے جان پیار کے وعدے وہ
بولو نا ہو کہاں آ بھی جا
جانے کب سے تیرا انتظار ہے
دل میرا بےقرار بے قرار ہے
جانے کب سے تیرا انتظار ہے
کھڑکی کھولے رستہ دیکھوں میں
تم آؤ گے دل میرا کہے
ہر ایک لمحہ ایسے بیتا ہے
تم کیا جانو کون جیتا ہے
بولو نا ہو کہاں آ بھی جا
جانے کب سے تیرا انتظار ہے
دل میرا بےقرار بے قرار ہے
جانے کب سے تیرا انتظار ہے

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists