نعت سرکار ﷺ کی پڑھتا ہوں میں بس اسی بات سے گھر میں میرے رحمت ہوگی اک تیرا ﷺ نام وسیلہ ہے میرا رنج و غم میں بھی اسی نام سے راحت ہوگی نعت سرکار ﷺ یہ سنا ہے کہ بہت گور اندھیری ہوگی یہ سنا ہے کہ بہت گور اندھیری ہوگی قبر کا خوف نہ رکھنا اے دل وہاں سرکار ﷺ کے چہرے کی زیارت ہوگی نعت سرکار ﷺ کی پڑھتا ہوں میں بس اسی بات سے گھر میں میرے رحمت ہوگی نعت سرکار ﷺ کبھی یٰسیں کبھی طٰہٰ کبھی وَالَّیل آیا کبھی یٰسیں کبھی طٰہٰ کبھی وَالَّیل آیا جس کی قسمیں میرا رب کھاتا ہے کتنی دلکش میرے محبوؐب کی صورت ہوگی نعت سرکار ﷺ کی پڑھتا ہوں میں بس اسی بات سے گھر میں میرے رحمت ہوگی نعت سرکار ﷺ حشر کا دن بھی عجب دیکھنے والا ہوگا حشر کا دن بھی عجب دیکھنے والا ہوگا زلف لہراتے وہ جب آئیں گے پھر قیامت پے بھی خود ایک قیامت ہوگی نعت سرکار ﷺ کی پڑھتا ہوں میں بس اسی بات سے گھر میں میرے رحمت ہوگی نعت سرکار ﷺ میرا دامن تو گناہوں سے بھرا ہے الطافؔ میرا دامن تو گناہوں سے بھرا ہے الطافؔ اک سہارا ہے کہ میں تیرے ہے اسی نسبت سے سر حشر شفاعت ہوگی نعت سرکار ﷺ کی پڑھتا ہوں میں بس اسی بات سے گھر میں میرے رحمت ہوگی نعت سرکار ﷺ