(آ۔۔۔) (یہ ہونے دو، ہاں، اُف) (کیا بات ہے) (آ) اے، downtown میرا صدر London بیٹھے میرے brother میری seat رکھنا، brother بوتل neat پی کے beat پہ میں اُتروں like your morning butter بیٹھے بیٹھے نہ گھسیٹ تُو (گھسیٹ تُو) Artists مانگیں سارے feat یوں (feat یوں) تیری baby کرے cheat، سُنے مجھے on repeat اور کہتی سب سے زیادہ sweet ہوں کہتی سب سے زیادہ sweet ہوں سب سے زیادہ sweet، سب سے زیادہ sweet کہتی baby on repeat (baby on repeat) کہتی سب سے زیادہ sweet ہوں ♪ آگیا ہوں میں بھی پر میں sweet نہیں میں ڈھیٹ ہوں Mostly چلوں اپنی چال، سب کے دلوں کے قریب ہوں دعاوں میں، امیر میں، غریب تُو کیا خود سے ہے یہ وعدہ آ کے جب بھی مانگے feat کوئی تو آگے سے receipt دوں اب سب کو دوں میں hit پہ hit آخر free کیوں؟ سوا تین in پسّو Me, حسن، and TQ رکھیں کام جاری، ہے ہماری وکھری feel, oof تم لگتے see-through کرو خود پہ ذرا کام, cause if I'm honest, boy, you need to' Take some perspective, get the message ساڈا level ہیگا اور، تُو ساڈے آگے لگے detuned گائیکی میری اپنی جگہ رائے تیری میں نے مانگی کہاں؟ Killin' all you salty motherf-----s softly on this beat while you scream with those "wow's" یہاں ساقی سارے میرے ساتھی جہاں کُھلے میں بکے محبت وہاں اور میری چھاتی ناپے تیس with a پٹی وی کمیز Slayin' you with all this heat now (hey) میں چاہے بِنا بھی یوں جیت جاؤں زمین سے اُٹھ چکے میرے پاؤں لگدے نے sweet میرے گیت، even جب ہوں بدتمیز کیسے humble میں اب رہ پاؤں؟ کہتی سب سے زیادہ sweet سب سے زیادہ sweet (ay) (میں چاہے-) کہتی baby on repeat کہتی سب سے زیادہ sweet ہوں اے، downtown میرا صدر (لگدے نے sweet میرے گیت) London بیٹھے میرے brother (کہتی baby on repeat) میری seat رکھنا، brother -پہ میں اُتروں like your morning butter ♪ (میرا صدر Downtown, downtown, downtown) (کیا بات ہے) (Downtown, downtown, downtown) سب سے زیادہ sweet ہوں