Kishore Kumar Hits

Towers - Filhaal lyrics

Artist: Towers

album: Filhaal


پکاروں دل میں، سالوں گزرے
پکاروں دل میں، سالوں گزرے
خوابوں کو جی لے زرا
فل حال پی لے زرا
ظالم آنکھوں سے تم بولتی ہو
سنتا ہی رہ جاؤں میں نظروں سے
ہر پل کو پل سے جوڑتی ہو
اس پل کو اپناؤں تو
آ ٹھہر ان لمہوں میں
بھول جا اسے رہنے دے
ہم ساتھ ساتھ ہیں
اووہ دکھ گئ تم ابھی تو
Pretty soon i gotta let you go
ہاتھ میں ہاتھ لو
اووہ
خوابوں کو جی لے زرا
فل حال جی لے زرا
فل حال پی لے زرا
خوابوں کو جی لے زرا
فل حال پی لے زرا
کاتل ہاتھوں سے نچوڑتی ہو
خشکا ہی رہ جاؤں میں
پیاسا ہوں اچھا خاسا ہوں
ان وعدوں کو میں کیسے نبھاؤں
جب تم چڑھ گئ میرے کندھوں پہ
بھول جا اسے رہنے دے
ہم ساتھ ساتھ ہیں
اووہ مل گئ تم ابھی تو
Pretty soon you gotta let me go
ہاتھ میں ہاتھ لو
اووہ
خوابوں کو جی لے زرا
فل حال پی لے زرا
پکاروں دل میں، سالوں گزرے
پکاروں دل میں، سالوں گزرے
پکاروں دل میں، سالوں گزرے
پکاروں دل میں، سالوں گزرے
خوابوں کو جی لے زرا
فل حال پی لے زرا
خوابوں کو جی لے زرا
فل حال پی لے زرا
فل حال پی لے زرا
فل حال پی لے زرا
فل حال

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists