Kishore Kumar Hits

S.B. John - Ab Raat Hai Aur Toote Hoe lyrics

Artist: S.B. John

album: Pyar Ki Saza (Original Motion Picture Soundtrack)


اب رات ہے اور ٹوٹے ہوئے دل کی صدا ہے
اب رات ہے اور ٹوٹے ہوئے دل کی صدا ہے
ایسے میں ہے کچھ ساتھ تو اک غم کا دیا ہے
اب رات ہے...

یہ دل تھا کبھی جھومتی خوشیوں کا بسیرا
یہ دل تھا کبھی جھومتی خوشیوں کا بسیرا
جھپکی جو ذرا آنکھ تو چھایا تھا اندھیرا
چھایا تھا اندھیرا
کیا کیجیے، قسمت نے عجب وار کیا ہے
اب رات ہے...

سب لوٹ لیا دنیا نے...
سب لوٹ لیا دنیا نے جو چین دیا تھا
کیسی یہ سزا پائی ہے؟ کیا میں نے کیا تھا؟
کیا میں نے کیا تھا؟
بے داغ ہے دامن مِرا، یہ میری خطا ہے
اب رات ہے اور ٹوٹے ہوئے دل کی صدا ہے
ایسے میں ہے کچھ ساتھ تو اک غم کا دیا ہے
اب رات ہے...

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists