Kishore Kumar Hits

Ahmed Rushdi - Lab Par Tera (from "Daag") lyrics

Artist: Ahmed Rushdi

album: Let's Fall in Love


لب پر تیرا نام
ہاتھ میں غم کا جام
دیکھ لے، کیسے دیوانو کی
کٹتی ہے اب شام
لب پر تیرا نام

جس رستے میں منزل تھی وہ
رستہ ہم سے چھوٹا
دنیا نے ہر موڑ پہ ہم کو
بے دردی سے لوٹا
ہر امید کی راہ میں ٹھوکر
ہر حسرت ناکام
لب پر تیرا نام
ہاتھ میں غم کا جام
دیکھ لے، کیسے دیوانو کی
کٹتی ہے اب شام
لب پر تیرا نام

جن پر جینا لازم ہے وہ
یوں بھی جی لیتے ہیں
کچھ نہ ملے تو پینے والے
آنسو پی لیتے ہیں
مرنا بس کی بات نہیں ہے
جینا ہے الزام
لب پر تیرا نام
ہاتھ میں غم کا جام
دیکھ لے، کیسے دیوانو کی
کٹتی ہے اب شام
لب پر تیرا نام

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists