Kishore Kumar Hits

Ahmed Rushdi - Pyaar Toh Eik Nadane Thi lyrics

Artist: Ahmed Rushdi

album: Khamosh Nighahen (Original Motion Picture Soundtrack)


پیار تو اک نادانی تھی
اک بے چین جوانی تھی

پیار تو اک نادانی تھی
ہو گئی، ہو گئی، ہو گئی
پیار تو اک نادانی تھی
ہو گئی، ہو گئی، ہو گئی
اک بے چین جوانی تھی
کھو گئی، کھو گئی، کھو گئی
پیار تو اک نادانی تھی
ہو گئی، ہو گئی، ہو گئی
اک بے چین جوانی تھی
کھو گئی، کھو گئی، کھو گئی
پیار تو اک نادانی تھی
ہو گئی، ہو گئی، ہو گئی

نین جب ملتے ہیں، قیامت ہوتی ہے
پھول جب کھلتے ہیں، محبت ہوتی ہے
نین جب ملتے ہیں، قیامت ہوتی ہے
پھول جب کھلتے ہیں، محبت ہوتی ہے
پیار کی یہی نشانی تھی
لوگ کہیں، "دیوانی تھی"
ہو گئی، ہو گئی، ہو گئی
پیار تو اک نادانی تھی
ہو گئی، ہو گئی، ہو گئی

پیار کی راہوں پر چلیں دیوانے دو
زمانہ جلتا ہے، اُسے جل جانے دو
پیار کی راہوں پر چلیں دیوانے دو
زمانہ جلتا ہے، اُسے جل جانے دو
پیار کی شمع جلانی تھی
یہ دنیا بیگانی تھی
ہو گئی، ہو گئی، ہو گئی
پیار تو اک نادانی تھی
ہو گئی، ہو گئی، ہو گئی

تھام لے بانہوں میں، زمانہ تیرا ہے
میں تیری ہیر بنی، تُو رانجھڑ میرا ہے
تھام لے بانہوں میں، زمانہ تیرا ہے
میں تیری ہیر بنی، تُو رانجھڑ میرا ہے
اک رنگین کہانی تھی
ختم یہیں ہو جانی تھی
ہو گئی، ہو گئی، ہو گئی
پیار تو اک نادانی تھی
ہو گئی، ہو گئی، ہو گئی
اک بے چین جوانی تھی
کھو گئی، کھو گئی، کھو گئی
پیار تو اک نادانی تھی
ہو گئی، ہو گئی، ہو گئی

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists