Kishore Kumar Hits

Ahmed Rushdi - Ho Tamana Aur Kya lyrics

Artist: Ahmed Rushdi

album: Aisa Bhi Hota Hai (Original Motion Picture Soundtrack)


ہو تمنا اور کیا، جانِ تمنا آپ ہیں
ہو تمنا اور کیا، جانِ تمنا آپ ہیں
کیا کروں گی لے کے دنیا، میری دنیا آپ ہیں
ہو تمنا اور کیا...

شرم آتی ہے مجھے اپنے سے بھی کہتے ہوئے
ہو، شرم آتی ہے مجھے اپنے سے بھی کہتے ہوئے
آپ سے کیسے کہوں...
آپ سے کیسے کہوں، میرے لیے کیا آپ ہیں
ہو تمنا اور کیا...

آپ سے پہلے، نظر میں کچھ نہ تھا اپنے سوا
ہو، آپ سے پہلے، نظر میں کچھ نہ تھا اپنے سوا
اب جدھر بھی دیکھتی ہوں...
اب جدھر بھی دیکھتی ہوں، جلوہ فرما آپ ہیں
ہو تمنا اور کیا، جانِ تمنا آپ ہیں
ہو تمنا اور کیا...

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists