Kishore Kumar Hits

Ahmed Rushdi - Mohabbat Mein Tere Sir Ki Qasam lyrics

Artist: Ahmed Rushdi

album: Aisa Bhi Hota Hai (Original Motion Picture Soundtrack)


محبت میں، تِرے سر کی قسم، ایسا بھی ہوتا ہے
خبر کیا تھی ہمیں پہلے کہ غم ایسا بھی ہوتا ہے
خبر کیا تھی...

تم اپنے ہی سہی، لیکن تمھیں اپنا نہیں سکتے
تمھارے پاس رہ کر بھی تمھیں ہم پا نہیں سکتے
ستم ایسا بھی ہوتا ہے، کرم ایسا بھی ہوتا ہے
محبت میں...

یہاں وہ آ نہیں سکتے، وہاں ہم جا نہیں سکتے
یہاں وہ آ نہیں سکتے، وہاں ہم جا نہیں سکتے
جو مجبوری ہماری ہے وہ ہم بتلا نہیں سکتے
بھلا کیسے تمھیں بتلائیں ہم، ایسا بھی ہوتا ہے
تجھے سمجھائیں کیسے، او صنم، ایسا بھی ہوتا ہے
محبت میں، تِرے سر کی قسم، ایسا بھی ہوتا ہے
خبر کیا تھی...

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists