Kishore Kumar Hits

Ahmed Rushdi - Chum Chum Chum lyrics

Artist: Ahmed Rushdi

album: Aanchal (Original Motion Picture Soundtrack)


چھم چھم چھم (ہو)، ملے ہیں صنم (ہو)
لٹ گئے ہم (اَہا ہا)، ﷲ قسم
چھم چھم چھم، ملے ہیں صنم
لٹ گئے ہم، ﷲ قسم، اَہا ہا ہا

آئی ہوں اُن سے مل کے
باندھ لیا اُنھیں آنچل سے
راکھ ہوئی دنیا جل کے
ہاں، کاہے کی شرم (ہو)، ملے ہیں صنم
لٹ گئے ہم (اَہا ہا)، ﷲ قسم
چھم چھم چھم، ملے ہیں صنم
لٹ گئے ہم، ﷲ قسم، اَہا ہا ہا

گاتی ہوں گیت نگاہوں سے
کہہ دو یہ ٹھنڈی آہوں سے
دور ہو میری راہوں سے
ہاں، چلوں تھم تھم (ہو)، ملے ہیں صنم
لٹ گئے ہم (اَہا ہا)، ﷲ قسم
(چھم چھم چھم، ملے ہیں صنم)
(لٹ گئے ہم، ﷲ قسم)
چھم چھم چھم، ملے ہیں صنم
لٹ گئے ہم، ﷲ قسم، اَہا ہا ہا

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists