Kishore Kumar Hits

Benjamin Sisters - Main Ban Patang lyrics

Artist: Benjamin Sisters

album: Super Hit Songs of Benjamin Sisters


ہو، ہو، میں بن پتنگ اڑ جاؤں رے
ہوا کے سنگ لہراؤں، لہراؤں رے
ہو، ہو، میں بن پتنگ اڑ جاؤں رے

جگنو بن کر چم چم چمکوں، اڑتی پھروں ہواؤں میں
جگنو بن کر چم چم چمکوں، اڑتی پھروں ہواؤں میں
ہو، برکھا بن کر چھم چھم برسوں...
ہو، چھم چھم برسوں، چھپتی پھروں گھٹاؤں میں
گیت ملن کے گاؤں رے
گیت ملن کے گاؤں رے
ہوا کے سنگ لہراؤں، لہراؤں رے
ہو، ہو، میں بن پتنگ اڑ جاؤں رے

چندا کی نگری میں جا کر چھن چھن ناچوں، گاؤں میں
چندا کی نگری میں جا کر چھن چھن ناچوں، گاؤں میں
ہو، چندا، تارے سن سن ناچیں...
ہو، سن سن ناچیں، ایسا گیت سناؤں میں
اونچا نگر بساؤں رے
اونچا نگر بساؤں رے
ہوا کے سنگ لہراؤں، لہراؤں رے
ہو، ہو، میں بن پتنگ اڑ جاؤں رے

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists