مجھ کو بھی اجمیر بلالو کر دو مجھ پہ نوازشیں آج تو کر دو میرے سر پر خواجہ جی کرم کی بارشیں جلوہ دکھا دو آب اپنا جلوہ دکھا دو آب اپنا در پہ بلائیں کے خواجہ جی، خواجہ جی خواجہ جی احسان کر دیجئے رحمت لٹائی کے (خواجہ جی احسان کر دیجئے) (رحمت لٹائی کے) جلوہ دکھا دو آب اپنا جلوہ دکھا دو آب اپنا در پہ بلائیں کے خواجہ جی، خواجہ جی خواجہ جی احسان کر دیجئے رحمت لٹائی کے (خواجہ جی احسان کر دیجئے) (رحمت لٹائی کے) آب تو احسان سرکار کر دیجئے خالی دامن ہمارا ہے بھر دیجئے جہاں پر گل نہیں کھلتے اسی بگیا کی مالی ہوں تیرے در کا سوالی ہوں لئے دامن کا خالی ہوں پلٹے ہزاروں اسی در سے (پلٹے ہزاروں اسی در سے) قسمت بنائی کے خواجہ جی، خواجہ جی خواجہ جی احسان کر دیجئے رحمت لٹائی کے (خواجہ جی احسان کر دیجئے) (رحمت لٹائی کے) خواجہ نہیں ہے کوئی تمرے جیسا آج جگہ دو تم میرا نصیبا غریبی میرا قسمت ہے نظر میں تیری رحمت ہے تمہیں حاصل یہ قدرت ہے یہاں نعمت ہے نعمت ہے خواجہ جی مجھ پہ کرم کر دو (خواجہ جی مجھ پہ کرم کر دو) دامن سجائی کے خواجہ جی، خواجہ جی خواجہ جی احسان کر دیجئے رحمت لٹائی کے (خواجہ جی احسان کر دیجئے) (رحمت لٹائی کے) جلوہ دکھا دو آب اپنا جلوہ دکھا دو آب اپنا در پہ بلائیں کے خواجہ جی، خواجہ جی خواجہ جی احسان کر دیجئے رحمت لٹائی کے (خواجہ جی احسان کر دیجئے) (رحمت لٹائی کے) رحمت لٹائی کے رحمت لٹائی کے (رحمت لٹائی کے)