بارش کی چند بوندیں میرے دل کو ڈبوئے جائے کسی کے آنے کی خوشی میرے دل کو ڈبوئے جائے آنے میں نہ تو دیر کر آنے میں نہ تو دیر کر میری جان نکل نہ جائے بارش کی چند بوندیں میرے دل کو ڈبوئے جائے کسی کے آنے کی خوشی میرے دل کو ڈبوئے جائے پہلی پہلی بارش ہے یہ تیرے میرے پیار کی پہلی ملاقاتوں کی موسم بہار کی پہلی روشنی تو میری زندگی کی آنے میں نہ تو دیر کر آنے میں نہ تو دیر کر میری جان نکل نہ جائے بارش کی چند بوندیں میرے دل کو ڈبوئے جائے کسی کے آنے کی خوشی میرے دل کو ڈبوئے جائے درد سا میرے دل میں اٹھنے لگا ہے تیرے انتظار میں یہ رکنے لگا ہے سانسیں دھیرے دھیرے تھمنے لگی ہیں آنے میں نہ تو دے کر آنے میں نہ تو دیر کر میری جان نکل نہ جائے بارش کی چند بوندیں میرے دل کو ڈبوئے جائے کسی کے آنے کی خوشی میرے دل کو ڈبوئے جائے آنے میں نہ تو دیر کر آنے میں نہ تو دیر کر میری جان نکل نہ جائے بارش کی چند بوندیں میرے دل کو ڈبوئے جائے کسی کے آنے کی خوشی میرے دل کو ڈبوئے جائے