Kishore Kumar Hits

Aamir Saleem - Taaron Bhari Raaten lyrics

Artist: Aamir Saleem

album: The Best of Aamir Saleem


وہ تاروں بھری راتیں، تیری پیار بھری باتیں
جب یاد مجھے آئیں تو دل میرا دکھائیں
وہ تاروں بھری راتیں، تیری پیار بھری باتیں
جب یاد مجھے آئیں تو دل میرا دکھائیں
وہ تاروں بھری راتیں...

تُو نے بھولا دیوانہ جان کر، تُو نے چھوڑا بیگانہ جان کر
تُو نے بھولا...
تُو نے بھولا دیوانہ جان کر، تُو نے چھوڑا بیگانہ جان کر
اب ساون میں تم آنا تو برس برس کے جانا
کچھ ہم سے کہتے جانا، کچھ ہم سے سنتے جانا
وہ تاروں بھری راتیں، تیری پیار بھری باتیں
جب یاد مجھے آئیں تو دل میرا دکھائیں
وہ تاروں بھری راتیں...

میرا تُو ہی تھا اک سپنا، میرا تُو ہی تھا اک اپنا
میرا تُو ہی...
میرا تُو ہی تھا اک سپنا، میرا تُو ہی تھا اک اپنا
میرا سپنا اب بھی تُو ہے، میرا اپنا اب بھی تُو ہے
تم بادل بن کر آنا، میرے جیون پہ چھا جانا
وہ تاروں بھری راتیں، تیری پیار بھری باتیں
جب یاد مجھے آئیں تو دل میرا دکھائیں
وہ تاروں بھری راتیں، تیری پیار بھری باتیں
جب یاد مجھے آئیں تو دل میرا دکھائیں
وہ تاروں بھری راتیں...

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists