Kishore Kumar Hits

Aamir Saleem - Muskra Ke Tu Ne lyrics

Artist: Aamir Saleem

album: Musafir


مسکرا کے تُو نے جب دیکھا ہمیں
تو ہم کو دیوانہ کر دیا
تو ہم کو دیوانہ کر دیا
مسکرا کے تُو نے جب دیکھا ہمیں
تو ہم کو دیوانہ کر دیا
تو ہم کو دیوانہ کر دیا

تیری آنکھوں میں جب دیکھوں میں
تو سپنوں میں کھو جاؤں
تیری آنکھوں میں جب دیکھوں میں
تو سپنوں میں کھو جاؤں
جی چاہتا ہے یہ میرا
کہ میں تیرا ہو جاؤں
کہ میں تیرا ہو جاؤں
مسکرا کے تُو نے جب دیکھا ہمیں
تو ہم کو دیوانہ کر دیا
تو ہم کو دیوانہ کر دیا

میری زندگی کی بہار ہے
میرے دل کی تُو پکار ہے
میری زندگی کی بہار ہے
میرے دل کی تُو پکار ہے
تیری آرزو، میری جستجو
میری زندگی تیرا پیار ہے
میری زندگی تیرا پیار ہے
مسکرا کے تُو نے جب دیکھا ہمیں
تو ہم کو دیوانہ کر دیا
تو ہم کو دیوانہ کر دیا
مسکرا کے تُو نے جب دیکھا ہمیں
تو ہم کو دیوانہ کر دیا
تو ہم کو دیوانہ کر دیا

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists