Kishore Kumar Hits

Atif Ali - Yeh Raha Dil lyrics

Artist: Atif Ali

album: Yeh Raha Dil


میرے ہر سفر کی ہے تُو ہی منزل
میری ہر لہر کا ہے تُو ہی ساحل
میری ہر دعا میں ہے تُو ہی شامل
میرے ہر جنوں کا ہے تُو ہی حاصل
تجھے سوچتا ہے جو
تجھے چاہتا ہے جو
تیرا ہوا چکا ہے جو
یہ رہا دل، ہاں، میرا دل
چاہے توڑ دے اِسے
چاہے جوڑ دے اِسے
چاہے چھوڑ دے اِسے
یہ رہا دل، ہاں، میرا دل
چاہے توڑ دے اِسے
چاہے جوڑ دے اِسے
چاہے چھوڑ دے اِسے
یہ رہا دل، ہاں، میرا دل

ہیں یہ کیسے سلسلے جو تیرے ساتھ جڑ رہے ہیں
میرے دل کے سارے رستے تیری اور مڑ رہے ہیں
تُو جدا بھی ہو کے مجھ سے میری سانسوں میں رہے کیوں
عشق تیرا درد بن کے میری آنکھ سے بہے کیوں
کسی ڈور کے بنا
تیری اور لے چلا
تیرے رنگ میں جو ڈھلا
یہ رہا دل، ہاں، میرا دل
چاہے توڑ دے اِسے
چاہے جوڑ دے اِسے
چاہے چھوڑ دے اِسے
یہ رہا دل، ہاں، میرا دل
چاہے توڑ دے اِسے
چاہے جوڑ دے اِسے
چاہے چھوڑ دے اِسے
یہ رہا دل، ہاں، میرا دل

میری آرزو نہ جانے کہاں مجھ کو لے کے آئی
میرے دل سے ہو رہی ہیں میری دھڑکنیں پرائی
یوں ادھورا جس کے بن میں مجھے وہ کمی لگے تُو
میری زندگی کی خاطر مجھے لازمی لگے تُو
تجھے کھونے سے ڈریں
تیری یاد میں مریں
تجھے پیار جو کریں
یہ رہا دل، ہاں، میرا دل
چاہے توڑ دے اِسے (چاہے توڑ دے اِسے)
چاہے جوڑ دے اِسے (چاہے جوڑ دے اِسے)
چاہے چھوڑ دے اِسے
یہ رہا دل، ہاں، میرا دل (ہاں، میرا دل)
چاہے توڑ دے اِسے (چاہے توڑ دے اِسے)
چاہے جوڑ دے اِسے (چاہے جوڑ دے اِسے)
چاہے چھوڑ دے اِسے
یہ رہا دل، ہاں، میرا دل

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists