Kishore Kumar Hits

Atif Ali - Teri Sohbat lyrics

Artist: Atif Ali

album: Teri Sohbat

تُو نے کبھی کچھ نہ کہا پر مجھ کو ہے پتا
چہرے پہ تو مسکان ہے پر غم کا کہیں دریا
جانے تیرا میری روح سے کیسا رشتہ جڑ گیا
اِس وقت میں چل ڈھونڈ لیں پھر یادوں کا آشیاں
خوابوں کی بارش میں جب بھیگا کرتے تھے ہم تم
چہرے پہ گرتی تھیں جو بوندیں چل ڈھونڈیں پھر ہم
کیسی ہے یہ مدہوشی، کیسی ہے یہ خاموشی؟
برسوں سے کرنی تھیں جو باتیں چل کر لیں پھر ہم

تجھ سے ہی ہے سحر
تجھ سے ہی شام ہے
پاؤں خود میں تجھے
جانے کیا بات ہے
کروں میں پھر سے وہی دعا
جگی ہے پھر سے وہی طلب
تیری صحبت میں ہی گزرے
میری صبح، میری ہر شب
تُو ہی غزل، تُو ہی سُر میرا
تُو ہی جینے کی ہر وجہ
تُو ہی میرا وہ عکس ہے
جو سب سے ہے چھپا
خوابوں کی بارش میں جب بھیگا کرتے تھے ہم تم
چہرے پہ گرتی تھیں جو بوندیں چل ڈھونڈیں پھر ہم
کیسی ہے یہ مدہوشی، کیسی ہے یہ خاموشی؟
برسوں سے کرنی تھیں جو باتیں چل کر لیں پھر ہم
خوابوں کی بارش میں جب بھیگا کرتے تھے ہم تم
چہرے پہ گرتی تھیں جو بوندیں چل ڈھونڈیں پھر ہم
کیسی ہے یہ مدہوشی، کیسی ہے یہ خاموشی؟
برسوں سے کرنی تھیں جو باتیں چل کر لیں پھر ہم

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists